سڈنی (اے پی پی) آسٹریلیا اور ارجنٹائن کی ہاکی ٹیموں کے درمیان4 میچوں کی سیریز 4 ستمبر سے شروع ہو گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ہاکی میچ4 اور دوسرا 5 ستمبر کو پرتھ میں کھیلا جائے گا سیریز کا تیسرا11 جبکہچوتھا اور آخری میچ 12 ستمبر کو کھیلا جائے گا دونوں میچ سڈنی میں کھیلے جائیں گے۔
Post New Comment