آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی سے اپیل کی ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔

ـ 30 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی سے اپیل کی ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔

سڈنی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کے اس طرزعمل سے کرکٹ کا کھیل بدنام ہوا ہے اور آئی سی سی کو ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کرنا چاہیے۔ پونٹنگ کا کہنا تھا کہ رواں سال کے اوائل میں پاکستان کے خلاف ہوم سیریز میں انکی ٹیم نے کامیابی اپنی محنت کے بل بوتے پر حاصل کی تھی، اس لئے اس سیریز کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے۔ آسٹریلیا نے تین میچوں کی یہ سیریز تین صفر سے جیت کر وائٹ واش کیا تھا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions