میچ فکسنگ تنازعے میں گھری پاکستانی ٹیم سمر سیٹ کاؤنٹی کے خلاف پریکٹس میچ کھیلنے کے لئے لندن سے ٹاؤنٹن روانہ ہوگئی۔

ـ 30 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
میچ فکسنگ تنازعے میں گھری پاکستانی ٹیم سمر سیٹ کاؤنٹی کے خلاف پریکٹس میچ کھیلنے کے لئے لندن سے ٹاؤنٹن روانہ ہوگئی۔

پاکستانی ٹیم دو ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز سے قبل وارم اپ میچ کھیلنے کے لئے لندن سے ٹاؤنٹن روانہ ہوچکی ہے۔ جہاں پاکستانی ٹیم دو ستمبر کو سمر سیٹ کاؤنٹی کے خلاف پریکٹس میچ کھیلے گی۔ اس کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ٹونٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ پانچ ستمبر جبکہ دوسرا اور آخری میچ سات ستمبر کو کارڈیف میں کھیلا جائے گا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions