فرنچ اوپن، ولیمز سسٹرز، جیلینا جانکوچ اور راجر فیڈرر تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

ـ 29 مئی ، 2009
  • Adjust Font Size

پیرس (اے ایف پی) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ولیمز سسٹرز اور جیلینا جاینکووچ نے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ مردوں کے مقابلے میں ورلڈ نمبر ٹو راجر فیڈرر ، روس کے نکولائی ڈیوڈ نکو اور نومی ربریڈو نے بھی اپنے میچز جیت کر تیسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کر لی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions