ڈبلیو ٹی اے ٹینس : نادیہ پیٹروو اور کیرولائن وزناٹئکی نے فائنل میں جگہ بنا لی

ـ 29 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

نیوبیون (نیٹ نیوز) عالمی نمبر دو کیرولائن دوزنیا کی اور روس کی نادیہ پٹیرووا نے ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ امریکہ کے شہر نیوہیون میں جاری ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی کیرولائن ووزنیا کی کا مقابلہ تھا روس کی ایلینا ڈیمنٹیوا وا سے دونوں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا اور ایک ایک سیٹ اپنے نام کر لیا۔ تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں ڈینش کھلاڑی نے شاندار کم بیک کیا اور سیٹ جیت کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ انکی جیت کا سکور ایک چھ‘ چھ تین اور سات چھ رہا۔ فائنل میں انکا مقابلہ روس کی نادیہ پٹیرووا سے ہو گا۔ جنہوں نے ہم وطن ماریہ کیریلینکو کو دو چھ‘ چھ دو اور چھ دو سے شکست دی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions