قومی ٹینس سٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ورلڈ ٹور ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

ـ 28 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
قومی ٹینس سٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ورلڈ ٹور ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

امریکی شہر نیو ہیون میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز سیمی فائنل ایونٹ میں اعصام الحق اور ان کے ساتھی روہن بھوپنا نے بیلا روس کے میکس میرنی اور بھارت کے مہیش بھوپتی کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ اعصام اور ان کے ساتھی نے یہ میچ سٹریٹ سیٹس میں چھ چار اور چھ چار سے اپنے نام کیا۔
فائنل میں آج اعصام اور روہن کا مقابلہ سویڈن کے روبن لینزٹیٹ اور رومانیہ ہوریا ٹیکاؤ کے ساتھ ہوگا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions