انٹر کلب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ: نیو خان اے اور پنجاب کالج سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ـ 27 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پہلے نیو خان رمضان المبارک انٹر کلب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں نیو خان اے اور پنجاب کالج کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ گزشتہ روز نیو خان بیڈمنٹن ہال میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں نیو خان اے نے ملت ٹریکٹرز کو 3-0سے شکست دی۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں پنجاب کالج نے ایل ڈی اے وائٹس کو3-0سے ہرایا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions