یوتھ اولمپک گیمز ختم‘ چین 30 گولڈ لے کر سرفہرست‘پاکستان کا ہاکی میں سلور میڈل

ـ 27 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

سنگاپور (اے ایف پی) سنگاپور میں 12 روز سے جاری یوتھ اولمپک گیمز گذشتہ روز اختتام پذیر ہو گئیں۔ اس موقع پر آتش بازی اور رقص کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر جیک روگ سمیت دیگر حکام نے بھی شرکت کی ۔ غیر سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چین 30 گولڈ میڈل لیکر پہلی، روس 19 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے، جنوبی کوریا 11 میڈل لیکر تیسرے نمبر پر رہا۔ پاکستان نے جونیئر ہاکی میں سلور میڈل حاصل کیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions