کامن ویلتھ اور ایشین گیمز کے ٹینس ڈبل ایونٹ میں پاکستان گولڈ میڈل جیت سکتا ہے:رشید ملک

ـ 27 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز کے ٹینس ڈبلز کے ایونٹ میں پاکستان گولڈ میڈل جیت سکتا ہے تاہم سنگل میں تمام دارومدار اعصام الحق کی فارم اور فٹنس سے مشروط ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے ٹینس کوچ رشید ملک نے گذشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے دیگر ممالک سے بھی کوچنگ کی آفر آئی ہیں لیکن میں اپنے ملک کے کھلاڑیوں کی تربیت میں خوش ہوں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions