سہ ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان اے ٹیم نے سری لنکا اے ٹیم کو تین وکٹوں سے ہرا دیا

ـ 26 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
سہ ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان اے ٹیم نے سری لنکا اے ٹیم کو تین وکٹوں سے ہرا دیا

کولمبو میں کھیلے گئے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں دو سو چوبیس رنز بنائے۔ تھیلینا کنڈامبے تریسٹھ رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر ہے۔ پاکستان کی طرف سے یاسر شاہ نے تین اور محمد عرفان نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف انچاسویں اوور میں سات وکٹوں نے نقصان پر حاصل کر لیا۔ حماد اعظم نے تریسٹھ رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ سہ ملکی کرکٹ سیریز کا اگلہ میچ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی اے ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions