کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے شعبہ اسپورٹس میں باسکٹ بال، ہاکی اورباکسنگ کی ٹیمیں ختم کرنے پر کھلاڑیوں نے احتجاج کیا ۔

ـ 26 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے شعبہ اسپورٹس میں باسکٹ بال، ہاکی اورباکسنگ کی ٹیمیں ختم کرنے پر کھلاڑیوں نے احتجاج کیا ۔

کراچی پریس کلب پر احتجاج کرنے والے کے ای ایس سی کے کھلاڑیوں نے دھمکی دی کہ اگرانتظامیہ نے شعبہ اسپورٹس کو بحال نہ کیا تو وہ چیف ایگزیکٹیو کے ای ایس سی کے دفترکے سامنے خود سوزی کرلیں گے، مظاہرین نے کے ای ایس سی کے شعبہ اسپورٹس کی بند ش کو گہری سازش قراردیتے ہوئے اسے عوام دشمنی کے مترادف قراردیا، کھلاڑیوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ وہ کے ای ایس سی انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف سو موٹو ایکشن لیں اور شعبہ اسپورٹس میں انکی ٹیموں کو بحال کرائیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions