سنگاپور میں جاری یوتھ اولمپکس ہاکی ایونٹ کا فائنل کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ـ 24 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
سنگاپور میں جاری یوتھ اولمپکس ہاکی ایونٹ کا فائنل کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اس سے پہلےایونٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بیلجئیم کو دو کے مقابلےمیں تین گولز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ پاکستان کی جانب سے ارسلان قادر نے دو گولز سکور کئے جبکہ محمد عرفان نے ایک گول بنایا۔ بیلجئیم کی طرف سے دونوں گولز الیگزینڈر ہینڈرکس نے کئے۔
ٹورنامنٹ کی تیسری پوزیشن کے لئے کل بیلجئیم اور گھانا کی ٹیمیں بھی مدمقابل ہوں گی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions