سوئٹرزر لینڈ کے راجر فیڈرر نے سنسناٹی ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
ـ 23 اگست ، 2010
Adjust Font Size
سنسانی (اے ایف پی) عالمی نمبر دو سوئٹزر لینڈ کے راچر فیڈرر نے امریکہ کے مارڈی فش کو ہرا کر سنسانی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں راجر فیڈرر نے مارڈی کو 6-4، 7-6 (71)، 7 (57) سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment