یوتھ اولمپک گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنے آخری پول میچ میں کل بیلجئم کے مدمقابل ہو گا

ـ 22 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
یوتھ اولمپک گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنے آخری پول میچ میں کل بیلجئم کے مدمقابل ہو گا

پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اور بیلجئم کی ٹیموں نے تین تین میچ جیت نو پوائنٹس حاصل کر رکھے ہیں، لیکن بہتر گول اوسط کے سبب قومی ٹیم مقابلہ برابر رہنے کی صورت میں بھی فائنل میں جگہ بنا سکتی ہے، تاہم بیلجیئم کو فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے میچ میں لازمی فتح درکار ہو گی۔ سنگاپور میں جاری گیمز کے ہاکی ایونٹ میں قومی ٹیم نے اپنے پہلے تین پول میچوں میں گھانا، چلی اور سنگاپور کو شکست دی تھی، جبکہ آسٹریلیا کے ہاتھوں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions