تازہ ترین:

ٹونٹی20 ورلڈ کپ جیت کر مصیبتوں میں گھرے پاکستانیوں کو تحفہ دینگے:یونس خان

ـ 20 جون ، 2009
  • Adjust Font Size

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) پاکستان کے کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں جیت کا مصیبتوں میں گھرے ہم وطنوں کیلئے تحفہ ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ فائنل کے لئے ان کا پلان ہے کہ وہ اپنا قدرتی کھیل کھیلیں اورباؤلنگر بیٹنگ اور فیلڈنگ عمدہ کریں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions