سہ ملکی کرکٹ سیریز میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

ـ 19 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
سہ ملکی کرکٹ سیریز میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

ڈمبولا میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لیکن شدید بارش اور گراؤنڈ خراب ہونے کی وجہ سے ایک بھی گیند نہ پھینکی جا سکی، جس کے بعد میچ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کل دوبارہ کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں سیریز میں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں، تاہم کل کے میچ کی فاتح ٹیم کے فائنل کھیلنے کے امکانات روش ہو جائیں گے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions