کراچی ( پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ متوقع طور پر ےونس خان کی جگہ دورہ نےوزی لےنڈ کےلئے متبادل کا اعلان آئندہ ہفتے کرے گا۔مےڈےا رپورٹس مےں پہلے ہی بتاےاگےاہے کہ پی سی بی نے مصباح الحق کو منتخب کرلےاہے جس کا مطالبہ موجودہ کپتان محمد ےوسف نے کےاتھا لےکن بورڈ نے اےسے کسی فےصلے کی تردےد کی ہے۔اعجاز بٹ لندن مےں ہےں اور ان کی واپسی 21 نومبر کو ہوگی ۔چےف سلےکٹر اقبال قاسم کا کہناہے کہ ےونس خان کے متبادل کا فےصلہ ابھی نہےں ہواہے ۔انہوں نے مزےد بتاےا کہ محمد ےوسف نے ےونس خان کی جگہ ممکنہ متبادل کھلاڑی کے حوالے سے کوئی بات نہےں کی ہے۔
Post New Comment