لاہور سپور(سپورٹس رپورٹر) ٹور ڈی پاکستان انٹرنیشنل سائیکل ریس کا نواں مرحلہ آج لاہور سے شروع ہوگا جس کا اختتام گجرات میں ہوگا۔ ریس کا آغاز صبح 9 بجے باغ جناح لاہور سے ہوگا۔ ریس میں پاکستان کی نو ٹیموں کے علاوہ افغانستان کی ایک ٹیم شامل ہے۔ آٹھ مرحلوں کے اختتام تک پاکستان واپڈا کے صابر علی کو مجموعی طور پر برتری حاصل ہے۔
Post New Comment