پوری ٹیم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ کھلاڑیوں کا اپنا تھا : شکیل عباسی، ریحان بٹ

ـ 17 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور،اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے مستعفی ہونے والے سینئر کھلاڑیوں شکیل عباسی اور ریحان بٹ اولمپئن نے کہا ہے کہ پوری ٹیم کا ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کھلاڑیوں کا اپنا تھا۔ کھلاڑیوں نے کسی کے پریشر میں آ کر استعفے نہیں دئیے۔ ہاکی ہمارے خون میں رچی بسی ہوئی ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions