چٹا گانگ ٹیسٹ میںانگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 181 رنزسے ہرادیا،سیریز میں1-0 کی برتری

ـ 17 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

چٹاگانگ (اے پی پی) گریم سوان کی تباہ کن باﺅلنگ کے باعث انگلینڈ نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو 181 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ جنید صدیق اور مشفیق الرحیم کی شاندار بیٹنگ بھی اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان چھٹی وکٹ کی شراکت میں 166 قیمتی رنز بنے۔ گریم سوان کو دونوں اننگز میں 5،5 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions