یو ایس اوپن:ولیمز سسٹرز نے ویمنز ڈبلز ایونٹ جیت لیا

ـ 16 ستمبر ، 2009
  • Adjust Font Size

نیویارک (اے پی پی) وینس ولیمز اور سرینا ولیمز نے یو ایس اوپن کا ویمنز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں کارابلیک اور لیزل ہوبر کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکن بہنوں کی جوڑی انتہائی شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ذمبابوے کی کارا بلیک اور امریکہ کی لیزل ہوبر کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-2 سے ہرا کر یو ایس اوپن ٹینس کا ویمنز ڈبلز ایونٹ اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ میں کامیابی پر ان کو 4 لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر انعام دیاگیا۔ واضح رہے کہ رواں سال آسٹریلین اور ومبلڈن اوپن کا ویمنز بھی جیت چکی ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions