انڈین ویلز ٹینس: ماریا شراپوا کو اپ سیٹ شکست‘ ٹورنامنٹ سے باہر

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

کیلی فورنیا (اے پی پی) ایلینا ڈیمنیٹوا، اگنیسکارا ڈوانسکا اور جئی ژنگ انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ روسی سابق عالمی چیمپئن ماریا شراپوا تیسرے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔ گذشتہ روز کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ میں چین کی جئی ژنگ نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس کی ماریا شیراپوا کو پہلے سیٹ میں 6-3 سے ہرایا تاہم ماریا شیراپوا نے دوسرے رائونڈ میں کم بیک کرتے ہوئے جئی ژنگ کو 6-2 سے ہرا دیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions