چٹاگانگ ٹیسٹ : انگلینڈ کو جیت کیلئے 5 وکٹیں‘ بنگلہ دیش کو 322 رنز درکار

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

چٹاگانگ (اے پی پی)انگلینڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہو گئی،انگلینڈ کو کامیابی کیلئے مزید 5 وکٹیں اور بنگلہ دیش کو 322 رنز درکار ہیں،انگلینڈ نے دوسری اننگز 209 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی،میزبان ٹیم کو 513 رنز کا مشکل ہدف دیا۔ بنگلہ دیش کے 5 کھلاڑی صرف 191 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions