لاہور (خبرنگار) کمشنر لاہور ڈویژن جواد رفیق ملک نے شہر میں کھیلوں کے میدانوں کی تعمیر کے سلسلے میں نویں باسکٹ بال اور بیڈمنٹن کورٹ کا افتتاح کر دیا۔ ائرلائن ہاوسنگ سوسائٹی جوہرٹاون میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر نے کہا کہ شہر میں کھیلوں کے میدانوں کا جال بچھایا جا رہا ہے۔
Post New Comment