”کرکٹ کرپشن مردہ باد“ قذافی سٹیڈیم کے باہر شائقین کا فیصلے کے حق میں مظاہرہ

ـ 11 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کو سزا کے فیصلے کو شائقین کرکٹ نے سراہتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ فیصلہ آنے کے بعد شائقین کی بڑی تعداد پلے کارڈ اٹھائے قذافی سٹیڈیم کے گیٹ پر اکٹھی ہو گئی اور پی سی بی کے حق میں نعرئے لگائے۔ اعجاز بٹ زندہ باد، کرکٹ کرپشن مردہ باد کے نعرے لگائے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ نے دلیرانہ فیصلہ کر کے پوری قوم کے دل جیت لئے ہیں۔ کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلوں پر قائم رہنا چاہئے قوم ان کے ساتھ ہے۔
شائقین مظاہرہ

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions