سینٹرل کنٹریکٹ کے بغیر کارروائی نہیں ہو سکتی، کھلاڑیوں نے سزا کے خلاف قانونی مشورے شروع کر دیئے

ـ 11 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (ثناءنےوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سفارشات منظر عام پر آنے سے قبل قومی کرکٹرز نے اپنی سزا اور جرمانوں کے حوالے سے قانونی مشورے شروع کردئیے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کھلاڑی اپنی سزا کے خلاف عدالت میں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ کیونکہ دورہ آسٹریلیاکے دوران 31/دسمبرکو پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم ہوگیا تھا۔ بورڈ نے نئے معاہدوں پر دستخط نہیں کرائے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ کے بغیر بورڈ انضباطی کارروائی نہیں کر سکتا۔
کرکٹرز / مشورے

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions