ساوتھ ایشین گیمز میں قومی فٹبال ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کوچ جارج کورٹن فارغ.

ـ 10 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان فٹبال ٹیم کی ناقص کارکردگی پر غیرملکی کوچ جارج کورٹن کو فارغ کر دیا ہے جبکہ مستقبل میں قومی ٹیم کیلئے کوچ کی خدمات ایران یا مڈل ایسٹ سے حاصل کی جائیں گی۔۔ لیگ سیزن کو چھ ماہ سے بڑھا کر 9 ماہ کر دیا گیا۔۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions