پی سی بی نے عبدالرزاق‘ سلمان بٹ اور مصباح الحق کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دیدی

ـ 8 ستمبر ، 2009
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے عبدالرزاق، سلمان بٹ اور مصباح الحق کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دیدی۔ عبدالرزاق اور سلمان بٹ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی طرف سے اور مصباح الحق بنگلور رائل چیلنجرز کی طرف سے کھیلیں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions