ڈیوس کپ ٹینس، پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی

ـ 8 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

ہانگ کانگ( نیٹ نیوز) ڈیوس کپ ٹینس ایشین اوشایانا زون گروپ ٹو میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔ ہانگ کانگ کے وکٹوریہ پارک میں ہونے والی ٹائی کے تیسرے دن مقابلہ شروع ہوا تو پاکستان کو دو ایک سے برتری حاصل تھی۔پہلے ہی ریورس سنگلز میں پاکستان کے اعصام الحق نے ہانگ کانگ کے ہوئی تانگ یوکو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر پاکستان کو فتح دلا دی۔اعصام الحق کی جیت کا اسکور6-4,6-3 اور6-4 رہا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions