لاہور ( سپورٹس رپورٹر) دبئی میں ہونے والے انگلینڈ کے خلاف ٹوئنٹی 20 میچز کے لئے شعیب ملک کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ 16 رکنی ٹیم میں شاہد خان آفریدی سکوا ڈکا حصہ ہونگے‘ کامران اکمل کو ڈراپ کر دیا گیاہے۔ اطلاعات کے مطابق دبئی میں انگلینڈ کیخلاف کھیلے جانے والے ٹوئنٹی 20میچز کیلئے شعیب ملک کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ‘16رکنی ٹیم میں شاہد آفریدی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ کامران اکمل کو ڈراپ کر دیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق انتخاب عالم اور منیجر دوبئی نہیں جائیں گے اعجاز احمد کو کوچ اور یاور سعید منیجر ہونگے۔
Post New Comment