پاکستان کے علی حئی نے بنگلہ دیش اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

چٹاگانگ (نیٹ نیوز) پاکستان کے کھلاڑی علی حئی نے بنگلہ دیش اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے کھلاڑی علی حئی جن کا تعلق کراچی سے ہے عمدہ کھیل پیش کر کے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ میں میزبان بنگلہ دیش کے علاوہ آسٹریلیا‘ سری لنکا اور افغانستان کے گالفرز نے شرکت کی۔ بنگلہ دیش اوپن گالف چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم علی حئی، طارق محمود ، عبدالرحمٰن ، صفدر محمود ، اور میجر ارشد کپتان کم چمنیجر پر مشتمل تھی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions