تازہ ترین:

ہاکی ورلڈکپ 2010 ء کیلئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

ـ 7 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈکپ ہاکی2010 ء کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ ذیشان اشرف قیادت کریں گے چیف سلیکٹر حسن سردار نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا بتایا کہ محمد عمران نائب کپتان ہوں گے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں سلمان اکبر‘ ناصر علی‘ سہیل عباس‘ محمد عرفان‘ وسیم احمد‘ سجاد انور‘ محمد راشد‘ ریحان بٹ‘ شکیل عباسی‘ عبدالحسیم خان‘ محمد رضوان‘ عباس حیدر‘ عمران احمد‘ سلمان اکبر‘ عمبر بھٹہ‘ اختر علی اورفرید احمد شامل ہیں۔ ورلڈکپ ہاکی 28 فروری سے 13 مارچ تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کھیلا جائے گا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions