اعجاز بٹ نے جھوٹ بولا، تنخواہ 5 لاکھ 71 ہزار روپے ہے: جاوید میانداد

ـ 7 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد نے کہا ہے کہ اعجاز بٹ نے جھوٹ بول کر انکی تذلیل کی ہے‘ انہیں شرم آنی چاہئے۔ جاوید نے کہا کہ پی سی بی ان سے کام نہیں لیتا۔ انہوں نے کہا کہ انکی تنخواہ 10 لاکھ نہیں بلکہ 5 لاکھ 71 ہزار روپے ہے۔ خود اعجاز بٹ کے اخراجات لامحدود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اعجاز بٹ کی وجہ سے کرکٹ کی ساکھ خراب ہوئی۔ انہوں نے سفارشیوں کو ٹیم میں رکھا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions