پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

ـ 5 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

میزبان انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ ادھر پی سی بی ذرائع کے مطابق مڈل آرڈر بلے باز محمدیوسف سپورٹس ویزا ملنے کے بعد آج انگلینڈ کے لئے روانہ ہورہے، تاہم طویل سفر اور وقت کی کمی کے باعث انکی اس میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ تجربہ کار بلے باز محمد یوسف کو سیریز کے پہلے میچ ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد فوری طور پر انگلینڈ طلب کیا گیا تھا۔ اس سے قبل انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لئے اپنے سکواڈ میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرتے ہوئے وننگ کامبی نیشن برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions