تازہ ترین:

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ ، ولیمز سسٹرز نے فائنل میں جگہ بنا لی

ـ 3 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

لندن (اے ایف پی) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ولیمز سسٹرز نے فائنل میں جگہ بنا لی۔ گذشتہ روز کے سیمی فائنل مقابلوں میں سرینا نے روس کی ایلینا ڈیمنٹسوا کو 6-7 (417) 7-5, 8-6 کو جبکہ امریکہ کی ہی وینس ولیمز نے روس کی ٹاپ سیڈ دینارا سافنا کو 6-1,6-0 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ مینز ڈبل کے سیمی فائنل میں امریکہ کے باب برائن اور مائیک برائن اور مکسڈ ڈبل میں آسٹریلیا کے سٹیفن اور سپین کی ورجینیا نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ آج مردوں کے سیمی فائنل میں جرمنی سے ٹامی یاس کا مقابلہ راجر فیڈرر جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں امریکہ کے اینڈی لاڈک کا مقابلہ برطانیہ کے اینڈی مرے سے ہوگا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions