سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ کل سے کولمبو میں شروع ہوگا

ـ 2 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان  تیسرا ٹیسٹ میچ کل سے کولمبو میں شروع ہوگا

میزبان سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ گھٹنے کی انجری کے شکار بھارتی
بلے باز گوتم گمبھیر تیسرے ٹیسٹ میں بھی اپنی ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے جبکہ سپنر ہربھجن سنگھ کی بھی فٹنس مسائل کے باعث میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ ہربھجن سنگھ کی جگہ بھارتی ٹیم انتظامیہ امیت مشرا یا مناف پٹیل کو کھیلا سکتی ہے۔ ادھر سری لنکا کی سائیڈ میں قابل ذکر تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions