ومبلڈن ٹینس: ولیمز سسٹرز اور دینارا سافنا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ـ 1 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

لندن (اے ایف پی) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے کوارٹر فائنل میں امریکہ کی ولیمز سسٹرز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ روس کی دینارا سافنا اور روس ہی کی ایلینا ڈیمنیٹوا نے بھی اپنے میچ جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ وینس ولیم نے گذشتہ روز پولینڈ کی آگنسیکا کو 6-1, 6-2 جبکہ سرینا نے بیلا رس کی وکٹوریا آذرنیکا کو 6-2, 6-3 سے ہرا دیا۔ روس کی دینارا سافنا نے جرمنی کی سبین کو 6-7,(5/7) 6-4 سے جبکہ روس کی ایلینا ڈیمنٹیوا نے اٹلی کی خوانسیکا کو 6-2,6-2 سے شسکت دے جبکہ مینز ڈبل کا کوارٹر فائنل امریکہ کے باب برائن اور مائیک برائن نے جیت لیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions