تازہ ترین:

حضرت بہاﺅ الدین زکریاؒ کے عرس کی تقریبات شروع‘ شاہ محمود قریشی نے چادر چڑھائی

ـ 22 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

ملتان (آئی اےن پی) حضرت بہاﺅ الدین زکریاؒ کے 770ویں عرس کی تقریبات شروع ہوگئیں۔ دربار کے سجادہ نشین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزار کو غسل دیا اور چادر چڑھائی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter