تازہ ترین:

ایگرو مارٹ کے پرل دھان ہائبرڈ کی کاشت سے فی ایکڑ پیداوار 125 من رہی: عبدالغفار پتافی

ـ 20 جنوری ، 2012
  • Adjust Font Size

ملتان (پ ے) سندھ کے شہر میرپور ماتھیلو کے مثالی کاشتکار عبدالغفار خان پتافی نے ایگرو مارٹ کے پرل دھان ہائبرڈ کاشت کیا، دیگر ہائبرڈز کی نسبت اس کا تنا مضبوط ہونے کی وجہ سے فصل گرنے سے محفوظ رہی اور فصل کی فی ایکڑ پیداوار 125 سے 130 من رہی۔ عبدالغفار خان پتافی نے کہا کہ ہم جدید طریقہ کاشت اختیار کر کے ملک کو زرعی اجناس میں خودکفیل بنانے کے ساتھ ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کا باعث بن سکتے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter