جاوید ہاشمی کی سپیچ تھراپی شروع

ـ 20 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

ملتان (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کی سپیچ تھراپی شروع کر دی گئی ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز چلڈرن کمپلیکس ملتان کے ایم ایس ڈاکٹر آفتاب احمد اور سپیچ تھراپسٹ میڈم رخسانہ نے مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر ان کی سپیچ تھراپی کی مخدوم جاوید ہاشمی کی سپیچ تھراپی کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک وہ مکمل طور پر بولنے کے قابل نہیں ہو جائیں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter