پارلیمنٹ کو اختیارات حاصل نہیں‘ گیلانی بے بس وزیراعظم ہیں: جاوید ہاشمی

ـ 17 نومبر ، 2009
  • Adjust Font Size

ملتان (وقائع نگار + این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سید یوسف رضا گیلانی بے بس وزیراعظم ہیں انہیں اور پارلیمنٹ کو1973 ءکے آئین کے تحت اختیارات حاصل ہیں۔ وہ گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہاکہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں انتظامی خامیاں رہ گئیں کیونکہ یہ جلد بازی میں کرائے گئے ہیں اس کو دھاندلی کانام دیا جارہا ہے لیکن اس پر اتنا شور مچانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہی نتائج متوقع تھے ۔ گلگت بلتستان میں ہمیشہ وہی پارٹی جیتی ہے جس کی مرکز میں حکومت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بلیک واٹر تنظیم کاوجود موجود ہے´

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter