ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ خوراک ملتان کی جانب سے مطالبات تسلیم کرنے پر کسان بورڈ پاکستان نے احتجاج کی کال واپس لے لی ہے۔ کسان بورڈ کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ اب کسانوں کو فوری ریلیف ملے گا اور ان کو درپیش مشکلات کا بھی خاتمہ ہو گا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب خوراک افسران اور بورڈ کے عہدیداروں کے درمیان مذاکرات کامےاب ہو گئے تھے۔
Post New Comment