جمشید دستی خود بس چلا کر متاثرین سیلاب کو محفوظ مقامات پر پہنچاتے رہے

ـ 10 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

ملتان (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی خود بس چلا کر متاثرین سیلاب کو محفوظ مقامات پر پہنچاتے رہے۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جمشید دستی بینظیر بس خود ڈرائیو کرتے ہوئے متاثرین سیلاب کو محفوظ مقامات تک پہنچاتے رہے۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو میں رکن قومی اسمبلی نے سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter