ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل سید وقاص انجم جعفری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن امریکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ جماعت اسلامی کی امریکہ کے خلاف جاری ”گو امریکہ گو“ تحریک میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ امریکہ سے جان چھڑائے بغیر پاکستان کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔
Post New Comment