ملتان: سوائن فلو کا مریض نشتر میں جاں بحق‘ تعداد چار ہو گئی

ـ 5 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

ملتان (وقائع نگار خصوصی) نشتر ہسپتال ملتان میں سوائن فلو کے شبہ میں داخل دنیاپور کا 40 سالہ ظفر اقبال جاں بحق ہو گیا جس کے بعد گزشتہ چند دنوں کے دوران سوائن فلو کے شبہ میں نشتر ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق نشتر ہسپتال میں گزشتہ چند دنوں کے دوران سوائن فلو کے 6 مشتبہ افراد کو ہسپتال داخل کیا گیا ۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions

Twitter