ملتان (ثناءنےوز ) نشتر ہسپتال میں داخل سوائن فلو کی ایک مریضہ انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق 30 سالہ رابعہ صبح نشتر ہسپتال میں انتقال کر گئیں جو مبینہ طور پر سوائن فلو میں مبتلا تھیں ۔ دنیا پور کے 40 سالہ ظفر اقبال کو نشتر ہسپتال میں داخل کیا گیا جس کے بارے میں بھی شبہ ہے کہ وہ سوائن فلو سے متاثر ہے ۔
Post New Comment