عوام متاثرین کی دل کھول کر امداد کریں: عمران خان

ـ 15 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 14 اگست پر پاکستانی قوم کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک آنے والے سیلاب متاثرین کی پاکستانی عوام دل کھول کر امداد کرے اور ان کی مدد کرکے ان دکھوں میں شامل ہوں انہوں نے کہا کہ 1947ءمیں رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں بے پناہ قربانیاں دیکر معرض وجود میں آیا تھا اور اب ایک بار پھر قوم کو متحد ہونے اور اسی جذبے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے ہر مشکل گھڑی میں متحد ہوکر مقابلہ کیا ہے اور اب بھی سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions