تازہ ترین:

لاہورمیں ناقص ادویات کے ری ایکشن سے ایک اور مریضہ دم توڑ گئی، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو چھتیس ہوگئی ۔

ـ 11 فروری ، 2012
  • Adjust Font Size
لاہورمیں ناقص ادویات کے ری ایکشن سے ایک اور مریضہ دم توڑ گئی، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو چھتیس ہوگئی ۔

لاہورکی رہائشی ساٹھ سالہ بشیراں بی بی ناقص ادویات سے متاثر ہوکر میو ہسپتال میں زیرعلاج تھی جو ہفتے کی صبح اپنے خالق حقیقی سے جاملی جس کے بعد پی آئی سی سے ملنے والی ناقص ادویات کے ری ایکشن سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو چھتیس ہوگئی ہے جبکہ ابھی تک درجنوں مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions