لاہور میں جسم فروشی کا دھندا عروج پر‘ پولیس اور سیاسی شخصیات کی سرپرستی میں 487 قبحہ خانے قائم

ـ 10 اکتوبر ، 2009
  • Adjust Font Size

لاہور (احسان شوکت سے) صوبائی دارالحکومت میں جسم فروشی کے گھنائونے پیشہ سے وابستہ افراد اور عورتوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ خفیہ اداروں کی لاہور پولیس کو قحبہ خانوں سے متعلق پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق بعض پولیس افسران و سیاسی شخصیات سمیت جرائم پیشہ عناصر پولیس کی پشت پناہی سے یہ گھنائونا اور قبیح کاروبار کر رہے ہیں اور لاہور پولیس شہر میں 487 قحبہ خانوں کے اڈے ہیں۔ ان کو چلانے والی شخصیات اور وہاں ہونے والی غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق خفیہ اداروں کی تفصیلی رپورٹ کے باوجود کارروائی کرنے میں پس و پیش سے کام لے رہی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ زہر معاشرے کی رگوں میں سرائیت کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں نے لاہور پولیس کو شہر کے مختلف علاقوں میں 487 قحبہ خانوں اور جسم فروشی سے وابستہ افراد کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ قحبہ خانے ماڈل ٹائون ڈویژن میں 140جبکہ دوسرے نمبر پر صدر ڈویژن میں 102 قحبہ خانے ہیں۔ سٹی ڈویژن میں 82‘ اقبال ٹائون ڈویژن میں 58‘ کینٹ ڈویژن میں 55 جبکہ سول لائنز ڈویژن میں 50 قحبہ خانے چل رہے ہیں۔ زیادہ تر قحبہ خانے گیسٹ ہائوسز کی آڑ میں چل رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قلعہ گجر سنگھ میں پرائم ہوٹل جس کا مالک ایک ڈی ایس پی ہے وہاں 24 گھنٹے زنا ہوتا ہے۔ سبزہ زار اے بلاک میں قحبہ خانہ چلانے والی سائرہ خان نامی خاتون سے ایس ایچ او منتھلی لیتا ہے۔ گرین ٹائون میں لیڈی کونسلر ارشاد کوٹھی خانہ چلاتی ہے۔ مانگا منڈی سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں کاشف عمران فیکٹری کی آڑ میں قحبہ خانہ چلاتا ہے۔ شہر میں قحبہ خانوں میں جوئے‘ شراب نوشی کے علاوہ غیرملکی رشین‘ چائنز اور تھائی لڑکیاں بھی جسم فروشی کیلئے منگوائی جاتی ہیں اور یہ اڈے مجرموں کے ڈیرے اور پناہ گاہیں بن چکے ہیں۔جرائم پیشہ افراد ڈکیتی و چوری کا مال ان اڈوں پر عیاشیوں میں اڑاتے ہیں۔ اشتہاری ملزمان پولیس کے علم کے باوجود یہاں ٹھہرتے اور بآسانی آتے جاتے ہیں جبکہ شہر میں میوزیکل گروپوں‘ میوزیکل و ڈانس اکیڈمیوں‘ پی سی او‘ بیوٹی پارلر اور جوس کارنرز کی آڑ میں بھی قائم قحبہ خانوں کا انکشاف ہوا ہے۔ شہر میں جو لوگ قحبہ خانے چلا رہے ہیں ان میں شاہدرہ میں شمیم‘ کرن‘ نثار احمد اور ان کی بیوی شبانہ‘ رانی‘ رخسانہ‘ مہرین‘ نسرین‘ سونیا‘ سعدیہ‘ یاسین‘ صغراں۔ اکبری گیٹ میں آنٹی سیمہ‘ نولکھا میں زمیندار ہوٹل یہاں لڑکیاں ریلوے سٹیشن سے گاہک پھنسا کر لاتی ہیں۔ محمد علی ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اپنے گارڈ روم میں۔ محمدعلی اسلامپورہ میں‘ مارگلا ہوٹل مانی‘ نیوانارکلی میں گارڈن ہوٹل‘ ٹبی سٹی میں جاوید جیدا‘ آکو‘ پپومائی‘ پروین‘ بالا اور بلا‘ طارق چھیما‘ معین الدین‘ آسیہ‘ کشور‘ پنوں بٹ‘ بابر کباڑیہ‘ آسیہ‘ سلطان احمد‘ میڈم عتیقہ‘ بھائی گیٹ میں رفیق ‘سہیل‘ سلیم چھیما‘ فردوس‘ حمیدہ‘ بشریٰ‘ عمران‘ نسیم‘ رحمن مانا‘ سعید احمد‘ لاری اڈہ میں بائو پرویز‘ ٹبی سٹی میں عتیقہ‘ رحمان خان‘ عبدالستار‘ عامر‘ وقار‘ نولکھا ممتاز‘ گوالمنڈی مانا‘ نولکھا لیاقت لاہور ہوٹل میں‘ شاہدرہ عمر‘ سندھی‘ شاہدرہ ٹائون یاسین چنگڑ‘ محمد شبیر چنگڑ‘ طاہرہ‘ میاں ندیم‘ راوی روڈ میں معراج دین‘ اعجاز اور عبدالرحمن‘ جنوبی چھائونی میں لاڈو‘ منور‘ عذرا‘ چھینو‘ علی ویو گیسٹ ہائوس‘ برنامی‘ مکرم‘ نجمہ صفیہ‘ یاسر گجر‘ اکرم‘ کوٹھی نمبر 697۔ ڈی گرین ایونیو۔ شمالی چھائونی میں بلقیس‘ عرفان‘ روبینہ‘ پھٹو‘ یوسف‘ جمیلہ مامی‘ ہوٹل ریڈروز۔ شاہ دین باٹا پور محمد طارق حویگی گیسٹ ہائوس ہربنس پورہ لعل‘ سونیا‘ غازی آباد میں روبی۔ پروین پینو‘ ڈیفنس بی ملک اظہر‘ فیکٹری ایریا میں عبدالمجید‘ طاہر‘ چراغ بالی‘ اقبال ٹائون میں بشیراں‘ صفیہ بی بی‘ رئوف‘ انیلہ‘ سملیٰ‘ گوگی‘ رضا‘ شمیم‘ ریحانہ‘ گوشی‘ جمشید‘ رابعہ‘ انیتا‘ سلامت‘ ہوٹل ہولیڈے‘ لیاقت‘ ساندہ میں رانی‘ گوشی‘ نسیم‘ زاہدہ‘ مائی منی‘ شیرا کوٹ رخسانہ‘ چندا‘ رخسانہ‘ زاہدہ‘ راوی ویو ہوٹل‘ نوانکوٹ میں کوثر‘ علاقہ کے تمام ہوٹل و گیسٹ ہائوس‘ مائی گڈو‘ شیمو‘ بلوبندریاں والی‘ گڈو‘ ساندہ میں فردوس‘ مسرت‘ قاسم‘ آنٹی بلیوں والی‘ طاہرہ‘ نصیبو‘ منیرسٹور کے ساتھ بیوٹی پارلر‘ سبزہ زار میں صائمہ‘ مائی رسولاں‘ ہنجروال گڈو‘ فائزہ‘ منور‘ صفیہ‘ چوہنگ کشور‘ رانی رائے ونڈ میں رانی‘ نجمہ‘ زینب‘ نسیم‘ نسرین‘ منوری‘ رانی بندھن‘ عذرا‘ ناہید۔ جوہرٹائون میں محبوب‘ جمیل‘ انور نسیم‘ انوار احمد‘ شفیق الرحمن‘ زیبا‘ امجد‘ پاک ویو گیسٹ ہائوس ‘ ریڈروز ہوٹل‘ قیصران گیسٹ ہائوس‘ ریاست ٹائون شپ میں روز ویلی گیسٹ ہائوس‘ الفا گیسٹ ہائوس‘نعمان‘ ہیونٹس گیسٹ ہائوس‘ ڈریم پیلس گیسٹ ہائوس‘ جوہر ٹائون میں 18 مختلف کوٹھیوں میں قائم قحبہ خانے دی پیلس گیسٹ ہائوس‘ چوہدری ناصر‘ بیسٹ ہوم‘ الوارد ہوٹل‘ نیو شیلٹر گیسٹ ہائوس‘ آواری لاج گیسٹ ہائوس‘ ہوٹل کونٹیننٹ‘ ریڈ روز گیسٹ ہائوس‘ مظہر اقبال‘ ریجنٹ گیسٹ ہائوس‘ رائل گیسٹ ہائوس‘ زینبیا گیسٹ ہائوس میں ڈکیٹ اور نوسرباز عورتیں بھی ٹھہرتی ہیں۔ گرین ٹائون میں زیبا‘ شریفاں کمہاری‘ امین عرف مینا اور اسکی والدہ بڑے افسروں کو ورغلاتی ہے۔ بینو‘ لیڈی ارشاد کونسلر‘ ڈاکٹر اشفاق والی گلی میں امین‘ خالد‘ سبزہ زار میں سائرہ خان نامی عورت جس سے ایس ایچ او سبزہ زار منتھلی لیتا ہے۔ طاہر‘ گڈو‘ مانگا منڈی اشرف‘ کاشف سندر انڈسٹری اسٹیٹ میں فیکٹری کی آڑ میں گارڈن ٹائون میں شیخ علی‘ کوٹھی نمبر 56 اور 58 عثمان بلاک‘ کرسٹل گارڈن ہوٹل ‘ نذیر احمد‘ گارڈن ویو گیسٹ ہائوس‘ فیاض‘ شیخ علی‘ عمران‘ ایس ٹی سی گیسٹ ہائوس‘ ہوریزن گیسٹ ہائوس‘ فیصل ٹائون مین روڈ پر گورمے بیکری کے ساتھ سٹی ہوٹل عبدالباری‘ سکون گیسٹ ہائوس‘ پریم گیسٹ ہائوس‘ شاہد‘ نیو انٹرنیشل ہوٹل پرویز‘ صدیق‘ اقبال‘ فیاض‘ منیر گورایہ‘ ٹیولب ہوٹل‘ امجد‘ پنجابی سواد ہوٹل‘ 8 مختلف کوٹھیوں میں قحبہ خانے‘ مسرت گلستان پیلس گیسٹ ہائوس‘ گریس ون گیسٹ ہائوس‘ سٹار پلس گیسٹ ہائوس‘ ڈزنی گیسٹ ہائوس‘ ارم نامی لڑکی پی سی او کی آڑ میں شامدان پیلس‘ دوبئی ہوٹل قدیر‘ حبیب انٹرنیشنل ہوٹل ‘ لنگور‘ ہولی ڈے ان گیسٹ ہائوس‘ بیسٹ ہوٹل‘ ایگزیکٹو پیلس‘ پاک ان گیسٹ ہائوس‘ نصیر آباد میں ارشد‘ راوی گیسٹ ہائوس‘ ڈسنٹ پیلس‘ ریڈ فورٹ‘ برٹش لاج‘ سردار آفتاب‘ غالب مارکیٹ میں ایلیٹ ہوٹل‘ تین ہوٹل گلبرگ‘ مختلف جگہوں پر گیسٹ ہائوس ‘ سٹی کاٹیج ہوٹل کمفرٹ‘ لورڈز ان‘ لگژری پیلس‘ رائل اینجلس۔ سیٹھ خالد‘ ذینسیا پیلس‘ آشیانہ کیفے چوکوک‘ رانا جبار‘ عبدالرزاق‘ خالد‘ سلیم‘ ٹیولپ گیسٹ ہائوس فراز‘ عائشہ‘ ماڈل ٹائون میں شمیم دائی۔ طاہر لاج گیسٹ ہائوس بشریٰ کمہاری‘ روز ویلی‘ حمیداں‘ بنٹی‘ اکمل فوزیہ‘ نصیر آباد میں صفدر سٹے ان ہوٹل‘ النور ہوٹل‘ سن ریز ہوٹل‘ گرین پیلس‘ آسائش ان‘ افتخار‘ صاحب جی ہوٹل‘ عابد‘ وی آئی پی گیسٹ ہائوس‘ نشتر کالونی حنیفاں‘ صغریٰ‘ گڈو‘ کوٹ لکھپت بشیراں‘ شمیم‘ صنم‘ صغراں‘ رضیہ‘ کاہنہ شریفاں‘ حمیداں‘ جاوید جیدا۔ ننھا پہلوان‘ لیاقت آباد حمیدہ‘ مسرت‘ رقیہ‘ شمیم‘ گڑھی شاہو میں جیو سٹار میوزیکل گروپ‘ ربناں‘ یاسمین‘بنٹی‘ ریس کورس میں الکرائون ہوٹل‘ جاوید‘ عرفان این ہوٹل‘ جناح گارڈن ہوٹل‘ رائل گارڈن ہوٹل‘ عارف‘ پرانی انارکلی ٹورسٹ ہوٹل‘ ذاکر‘ ناصر‘ رانس ہوٹل‘ جونز‘ قلعہ گجر سنگھ میں کرموں کوہ نور ہوٹل‘ فیصل ثنائی ہوٹل‘ تاج محل ہوٹل‘ لاہورہوٹل‘ فنٹاسٹک کلچر میوزیکل گروپ‘ کلاسیکل ہوٹل‘ طارق‘ ارشد‘ شہباز‘ سمیرا‘ گڑھی شاہو میں تمام جوس سنٹروں کی آڑ میں‘ ایور گرین ہوٹل‘ مہران ہوٹل‘ پولینڈ ہوٹل‘ میلوڈی میوزیکل گروپ‘ رائل پارک ہوٹل‘ ساجد‘ تاج محل ہوٹل‘ محمد حنیف‘ طارق‘ امجد۔نذیر‘ عامر‘ ناصر‘ شوکت‘ بختاور ہوٹل مزنگ میں بنٹی‘ خرم‘ شہزاد جسم فروشی و قحبہ خانے چلارہے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions