سوائن فلو کا کوئی ٹیسٹ اسلام آباد نہیں بھجوایا جارہا: ڈی جی ہیلتھ

ـ 10 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور(نیوز رپورٹر)حکومت پنجاب کی طرف سے سوائن فلو کے ٹیسٹوں کی سہولت انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کی PCRلیبارٹری اور جناح ہسپتال کی لیبارٹری میں دستیاب ہے تمام ٹیسٹ مفت کئے جارہے ہیںاور کوئی سیمپل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نہیں بھجوایا جارہا ۔یہ بات ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر محمد اسلم چودھری نے انسیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی ۔اس موقع پر بیکٹریا لوجسٹ پنجاب ڈاکٹر زرفشاں طاہر اور دیگر ڈاکٹر بھی موجود تھے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions